NHA Launches E-Billing System to Reduce Corruption & Save Time
From the Blog propakistani Federal Minister for Communications and Postal Service Murad Saeed has launched the E-billing system in the National Highway Authority (NHA) aimed at ensuring good governance and transparency. According to NHA, the system will ensure speedy processing of bills and transparency. This will ultimately help control corruption besides saving time by 50 percent. Federal Secretary Communications, Jawwad Rafique Malik, Chairman NHA, Capt ® Sikandar Qayyum, Senior Officers from Ministry of Communications and NHA also attended the launching ceremony. A detailed briefing was given regarding working of the E-Billing System in which it was told that the contractor will submit a bill at NHA E-Billing Portal and the Consultant will verify/certify the bill. Project Authority will exercise laipakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
کچھ لوگ
From the Blog seems77[image: Image result for relations] ~!~ کچھ لوگ ~!~ منقول کچھ لوگ مثال ابر رواں، کچھ اونچے درختوں کا سایہ کچھ لوگ چراغوں کی صورت، راہوں میں اجالا کرتے ہیں کچھ لوگ اندھیروں کی کالک، چہرے پر اچھالا کرتے ہیں کچھ لوگ سفر میں ملتے ہیں، دو گام چلے اور رستے الگ کچھ لوگ نبھاتے ہیں ایسا، ہوتے ہی نہیں دھڑکن سے الگ کیا حال سنائیں اپنا تمہیں، کیا بات بتائیں جیون کی اک آنکھ ہماری ہستی ہے، اک آنکھ میں رت ہے ساون کی ہم کس کی کہانی کا حصہ، ہم کس کی دعا میں شامل ہیں ہے کون جو رستہ تکتا ہے، ہم کس کی وفا کا حاصل ہیں کس کس کا پکڑ کر دامن ہم، اپنی ہی نشانی کو پوچھیں ہم کھو گئے کن راہوں میں اس بات کو صاحب جانے دیں کچھ درد سنبھالے سینے میں، کچھ خواب لٹائے ہیں ہم نے اک عمر گنوائی ہے اپنی، کچھ لوگ کمائے ہیں ہم نے دل خرچ کیا ہے لوگوں پر، جان کھوئی ہے غم پایا ہے اپنا تو یہی سرمایہ ہے تبصرہ کرکے اپنpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment