بصارت اور بصیرت میں فرق ... خطبہ جمعہ مسجد الحرام (اقتباس) ۔۔۔ 21 جون 2019
From the Blog seems77 بصارت اور بصیرت میں فرق خطبہ جمعہ مسجد الحرام (اقتباس) 21 جون 2019 بمطابق 18 شوال 1440ھ امام و خطیب: فضیلۃ الشیخ فیصل بن جمیل غزاوی ترجمہ: فرہاد احمد سالم بشکریہ: اردو مجلس فورم فضیلۃ الشیخ فیصل بن جمیل غزاوی (حفظہ اللہ تعالی) مسجد حرام میں 18 شوال 1440 کا خطبہ '' بصارت اور بصیرت میں فرق'' کے عنوان پر ارشاد فرمایا جس میں انہوں نے کہا کہ بصارت اور بصیرت میں فرق ہے، بصارت چیزوں کے ظاہر کو دکھاتی ہے جبکہ بصیرت چیزوں کے حقائق بتلاتی ہے، بصارت آنکھوں سے دیکھنے کا نام ہے، جبکہ بصیرت وہ روشنی ہے جسے اللہ دل میں ڈالتا ہے پھر اس سے انسان کو ہدایت ملتی، رب کی صحیح معرفت حاصل ہوتی ،حق و باطل میں فرق اور آخرت کے دن کا پتا چلتا ہے ۔ اور یہ ہی ان دونوں کے درمیان حقیقی فرق ہے۔ اللہ تعالی کی حرام کردہ چیزوں سے نظر کی حفاظت اور اس کو نیچا رکھنے سے انسان کے دل کو بصیرت اور سچی فراست حاصل ہوpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment