حجاج کرام اور مکہ و مدینہ کی حرمت ... خطبہ مسجد نبوی (اقتباس) ۔۔۔ 19 جولائی 2019
From the Blog seems77 حجاج کرام اور مکہ و مدینہ کی حرمت خطبہ مسجد نبوی (اقتباس) 19 جولائی 2019 بمطابق 16 ذوالقعدہ 1440 امام و خطیب: فضیلۃ الشیخ جسٹس صلاح بن محمد البدیر ترجمہ: شفقت الرحمٰن مغل بشکریہ: اردو مجلس فورم فضیلۃ الشیخ جسٹس صلاح بن محمد البدیر حفظہ اللہ نے 16 ذوالقعدہ 1440 کا خطبہ جمعہ مسجد نبوی میں بعنوان "حجاج کرام اور مکہ و مدینہ کی حرمت" ارشاد فرمایا، جس میں انہوں نے کہا کہ دنیا کے ہر کونے سے حجاج کرام کے قافلے چلے آرہے ہیں، کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جنہیں دولت اور فرصت کے باوجود بھی بیت اللہ کی زیارت نصیب نہیں ہوتی ، مکہ اور مدینہ دونوں ہی انتہائی محترم شہر ہیں ، یہیں پر قرآن نازل ہوا، اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ساری زندگی انہی دو شہروں میں گزاری، یہاں پر شکار کرنا، درخت یا پودوں کو کاٹنا بھی منع ہے۔ تو اسی لیے کسی مسلمان کو تکلیف دینا، دھوکا دینا، حجاج کرام کے ساتھ کیے ہوئے معاہدےpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment