فیس ایپ ۔۔۔ ایک پیغام
From the Blog seems77[image: Image result for faceapp] فیس ایپ ۔۔۔ ایک پیغام تحریر: افشاں نوید "فیس ایپ" پر بیٹے انجوائے کررہے ہیں اپنے خوساختہ بوڑھے چہرے دیکھ دیکھ کر۔ ایک دوسرے کو دکھا رہے ہیں، ہنسی سے لوٹ پوٹ ہورہے ہیں ۔یہ زمانہ طالب علمی ہے ہی بے فکری کا دور۔جب کوئی ذمہ داری نہیں کاندھوں پر۔ بیس برس کے چہرے پر پچاس کا چہرہ دیکھ کر بظاہر تو میں بھی ہنس پڑی لیکن دل یک دم ڈر گیا۔ ہم تو نہیں ہونگے اس وقت جب یہ بچے نانا دادا ہونگے۔ لیکن کیسے بتائیں ان کو کہ یہ وقت بڑی جلدی آجاتا ہے۔۔ بچوں، بن آہٹ، بن دستک دیے آجاتا ہے،لاکھ روکنا چاہو مگر گھڑی کی سوئیوں نے تھکنا نہیں سیکھا۔ وہ لمحہ بھر کو نہیں ٹھہرتیں اور۔۔۔ ۔ہم جیون ہار دیتے ہیں۔ یہ ٹیکنالوجی کا احسان ہے کہ مذاق ہی مذاق میں ایک پیغام تو ہے کہ اس عمر سے پہلے کچھ کرلینا۔ جب سانس پھولنے لگے، جب گوڈے گھٹنے جواب دینے لگیں، جب شوگر بن میٹھا کھائے بھی بpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment