آج کی بات ۔۔۔ 16 جولائی 2019
From the Blog seems77 ~!~ آج کی بات ~!~ صبر کا مطلب یہ نہیں کہ آدمی خاموش رہے اور غُصہ اندر ہی اندر پکتا رہے صبر کا مطلب اپنے جذبات کو قابو میں رکھ کر اپنی پریشانی بیان کرنا ہے۔ بشکریہ: محترم افتخار اجمل بھوپال صاحب تبصرہ کرکے اپنی رائے کا اظہار کریں۔۔ شکریہ pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment