139- رضیہ سلطانہ از خان آصف
From the Blog kitaabistanسلطانہ رضیہ، رضیہ سلطانہ یا پھر رضیہ سلطان اسلامی اور خصوصاً برِصغیر پاک و ہند کی تاریخ کا ایک اہم نام ہے۔ آپ ترک نسل سےتھیں اور بادشاہ شمس الدین التمش کی صاحبزادی تھیں۔ آپ وہ واحد خاتون ہیں جنہیں سلطنتِ دہلی کی حکمرانی کا اعزاز حاصل ہے۔ آپ تاریخ کی ان چند بہادر اور باہمت خواتین میں شامل ہیں جنہوں نے ایک بڑی سلطنت پہ حکومت کی اور اسی وجہ سے "سلطان" کہلائیں۔ رضیہ سلطان کو نہ صرف تخت دہلی کی واحد اور پہلی خاتون حکمران ہونے کا اعزاز حاصل ہے بلکہ آپ کی زندگی میں کئی فلمسسازوں، ڈرامہ نگاروں اور مصنفین کی دلچسپی رہی ہے جنہوں نے حقیقت اور فسانے کو ملا کے کئی شاہکار تخلیق کئے ہیں۔pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment