اللہ نے نہیں کہا
From the Blog theajmals اللہ نے نہیں کہا کہ دن بغیر تکلیف کے ہوگے خوشی بغیر غم کے ہو گی دھوپ بغیر بارش کے ہو گی لیکن وعدہ کیا ہے کہ دن گزارنے کے لئے طاقت ہو گی آنسوؤں کے بعد سکون ہو گا اور راستہ دکھانے کے لئے روشنی ہو گی مندرجہ ذیل سطر کو غور سے پڑھیئے اگر اللہ آپ کو کہیں پہنچائے گا تو واپس بھی لائے گا pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment