اسلام میں انسان کی عزت افزائی۔۔۔ خطبہ مسجد نبوی (اقتباس) ۔۔۔ 21 جون 2019
From the Blog seems77 اسلام میں انسان کی عزت افزائی خطبہ مسجد نبوی (اقتباس) 21 جون 2019 بمطابق 18 شوال 1440 ہجری امام و خطیب: فضیلۃ الشیخ پروفیسر ڈاکٹر علی بن عبد الرحمن الحذیفی ترجمہ: شفقت الرحمٰن مغل بشکریہ: اردو مجلس فورم فضیلۃ الشیخ پروفیسر ڈاکٹر علی بن عبد الرحمن الحذیفی حفظہ اللہ نے18 شوال 1440 ہجری کا خطبہ جمعہ " اسلام میں انسان کی عزت افزائی" کے عنوان پر ارشاد فرمایا جس میں انہوں نے کہا کہ اللہ تعالی جسے چاہے اپنا چنیدہ اور برگزیدہ بنا لیتا ہے یہ اللہ تعالی کے اختیار میں کسی کو اس میں دخل اندازی کا اختیار نہیں ہے، تو اللہ تعالی نے انسان کو تمام مخلوقات کی خوبیوں کا مرکب بنایا اور انسان کو اپنے ہاتھ سے بنا کر اسے فضیلت اور مقام بخشا جو کہ انسان کی عزت افزائی بھی ہے، پھر بر و بحر میں ہر چیز انسانوں کے لئے مسخر کر دی، یہ عزت افزائی سب کے لئے ہے چاہے کوئی مسلمان ہو یا کافر، جبکہ آخرت میں عزت pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment