136- ہمہ یاراں دوزخ از صدیق سالک
From the Blog kitaabistanسانحہ مشرقی پاکستان، ہماری ملکی تاریخ کا ایسا سانحہ ہے جس کے گھاؤ آج بھی پاکستانی اپنے دل میں محسوس کرتے ہیں۔ اس واقعے کے اسباب، سیاسی حالات، زمینی حقائق اوار ہمسایہ ملک کا کردار جیسے پہلوؤں پہ کئی مصنفین نے قلم اٹھایا ہے اور اپنے اپنے نقطہ نظراور تجزیے پیش کئے ہیں۔ کتابستان میں جو کتاب آج زیر نظر ہے وہ بھی اس حادثے کے متعلق ہے۔ تاہم جو بات اس کتاب کو منفرد بناتی ہے وہ سقوط ڈھاکہ کے بعد دوران اسیری پیش آنے والے واقعات کا تذکرہ ہے ۔ مصنف کا تعلق کیونکہ پاکستانی فوج سے تھا اور سقوط ڈھاکہ کے بعد وہ بھی اسیران جنگ میں شامل تھے اس لئے یہ کتاب اسی اسیری کے دوراں پیش آنے والے حالات و واقعات پہ مشتمل ہے جو دسمبر 1971 سے لے کر اکتوبر 1973 میں آپ کی رہائی تک کےعرصے کے دوران پیش آئے۔pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment