ملاقات کے آداب اور ان کے نتائج ... خطبہ عید الفطر مسجد الحرام ۔۔۔۔ 04 جون 2019
From the Blog seems77[image: Related image] ملاقات کے آداب اور ان کے نتائج خطبہ عید الفطر مسجد الحرام 04 جون 2019 ۔۔۔ بمطابق 01 شوال 1440 امام و خطیب: معالی الشیخ صالح بن حمید ترجمہ: فرہاد احمد سالم بشکریہ: اردو مجلس فورم معالی الشیخ صالح بن حمید (حفظہ اللہ تعالی) نے مسجد حرام میں 1 شوال 1440ھ کا خطبہ عید الفطر ''ملاقات کے آداب اور اس کے نتائج'' عنوان پر ارشاد فرمایا، جس میں انہوں نے کہا کہ عید خوشی اور مومنین کے لئے اللہ کی طرف سے انعام ہے، عید کی خوشیوں کا ایک مظہر: عزیز و اقارب سے ملاقات ہے ۔ چنانچہ ان ملاقات کے چند آداب پیش خدمت ہیں۔ ملاقات نیک نیتی ، صرف اللہ کے لئے تعلق، اور مستحق کا حق ادا کرنے کے لئے ہونی چاہیے۔ مہمانوں کے استقبال کے لیے مناسب وقت کا انتخاب ہونا چاہیے۔ ملاقات کے وقت کو پہلے سے مرتب کر نا چاہیے، وقت کی تعین کرتے ہوئے آداب ملحوظ رکھنے چاہیں ، اور اچانک تشویش ناک زیارتوں سے پرہpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment