ذہنی تناؤ سے کس طرح نبٹیں ۔۔۔۔ حصہ پنجم
From the Blog seems77[image: Related image] ذہنی تناؤ سے کس طرح نبٹیں حصہ پنجم استفادہ لیکچر: یاسمین مجاہد بشکریہ: نعمان علی خان اردو فیس بک پیج السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ *نکتہ نمبر 8* 'Perfectionism' (کاملیت) کو اپنے دماغ سے نکال دیں۔ یہاں میں خصوصی طور پر خواتین سے بات کروں گی۔ ہمارے اردگرد ہمیشہ یہ دکھایا اور بتایا گیا ہے کہ ہمیں Perfect (کامل) ہونا ہے، ٹھیک؟ اس خیال سے باہر آئیں۔ آپ کو جسمانی، دماغی، یا روحانی طور پر بھی کامل نہیں ہونا۔ آپ کو خود کو بہتر بنانے کی کوشش کرتے رہنا ہے، لیکن کامل ہونے کی کوشش نہیں کرنی۔ جب ہم یہ سوچتے ہیں نا کہ ہمیں کامل بننا ہے، اگر روحانی طور پر بھی کہا جائے تو آپ یہ دیکھیں ہم انسان ہیں، ہم غلطی کریں گے۔ لیکن جو لوگ 'کامل' بننے کے آئیڈیا کو لے کر جدوجہد کرتے ہیں، وہ جدوجہد کامل جسم بنانے کی ہو، کامل دماغی صلاحیت ثابت کرنے کی یا پھر کامل مسلمان بننے کی، اpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment