نبی (صلی اللہ علیہ وسلم) رمضان کا آخری عشرہ کیسے گزارتے تھے ؟ ... خطبہ مسجد الحرام (اقتباس) ۔۔۔ 24 مئی 2019
From the Blog seems77 نبی (صلی اللہ علیہ وسلم) رمضان کا آخری عشرہ کیسے گزارتے تھے ؟ خطبہ مسجد الحرام (اقتباس) 19 رمضان 1440 بمطابق 24 مئی 2019 ترجمہ: فرہاد احمد سالم بشکریہ: اردو مجلس فورم فضیلۃ الشیخ اسامہ بن عبداللہ خیاط (حفظہ اللہ تعالی) نے مسجد حرام میں 19 رمضان 1440 کا خطبہ '' نبی صلی اللہ علیہ وسلم رمضان کا آخری عشرہ کیسے گزارتے تھے؟'' کے عنوان پر ارشاد فرمایا، جس میں انہوں نے کہا کہ اللہ تعالی نے رمضان کے آخری عشرے کو بہت فضیلت اور خوب انعام و اکرام کے ساتھ مختص فرمایا۔ پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حیاۃ مبارکہ میں بھی ان دس دنوں کو خصوصی مقام حاصل تھا ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم باقی دنوں کے مقابلے میں ان دس دنوں میں زیادہ محنت کرتے ، جب رمضان کا آخری عشرہ ہوتا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم (عبادت کے لیے) کمر بستہ ہو جاتے، شب بیداری فرماتے اور اپنے اہل خانہ کو بھی بیدار رکھتے تھے۔ ا س عشرے کےpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment