ذہنی تناؤ سے کس طرح نبٹیں ۔۔۔۔ حصہ چہارم
From the Blog seems77[image: Related image] ذہنی تناؤ سے کس طرح نبٹیں حصہ چہارم استفادہ لیکچر: یاسمین مجاہد بشکریہ: نعمان علی خان اردو فیس بک پیج السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ پچھلی پوسٹ میں میں نے آپ کو بتایا تھا کس طرح آپ سوشل میڈیا کے ذریعے ڈپریشن کا شکار ہوجاتے ہیں۔ سو منفیت کو اپنے سے دور کریں۔ سوشل میڈیا کی مثال ریفیجریٹر کے جیسی ہے، جس میں آپ کے کھانے کا سامان پڑا ہے اور آپ کو اس میں سے کھانا نکال کر کھانا ہے۔ اگر آپ کے ریفیجریٹر میں مضر صحت کھانا ہے تو وہ آپ کو بیمار کردے گا، ایسے ہی آپ کا سوشل میڈیا آپ کے دماغ کا ریفریجریٹر ہے۔ اس کو گندے اور مضر صحت کھانے سے پاک رکھیں۔ اس میں وہ خوراک رکھیں جس سے آپ کے دماغ پر منفی اثر نا ہو۔ سوشل میڈیا کا کریز آجکل اتنا زیادہ ہوگیا ہے کہ اس نے ہم سب کو سطحی انسان بنادیا ہے۔ سب ایک دوڑ میں لگے ہیں یہ بتانے کے لئے کہ ہماری زندگی کتنی خوبصورت ہے، لیکن pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment