رمضان میں بھلائی کے کاموں سے متعلق چند نصیحتیں ۔۔۔ خطبہ جمعہ مسجد الحرام (اقتباس) .. 17 مئی 2019
From the Blog seems77 رمضان میں بھلائی کے کاموں سے متعلق چند نصیحتیں خطبہ جمعہ مسجد الحرام (اقتباس) 12 رمضان المبارک 1440ه بمطابق 17 مئی 2019 امام و خطیب: ڈاکٹر فیصل بن جمیل غزاوی ترجمہ: فرہاد احمد سالم بشکریہ: اردو مجلس فورم فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر فیصل بن جمیل غزاوی (حفظہ اللہ تعالی) نے مسجد حرام میں 12 رمضان 1440 ھ کا خطبہ ''رمضان میں بھلائی کے کاموں سے متعلق چند نصیحتیں '' کے عنوان پر ارشاد فرمایا، جس میں انہوں نے کہا کہ نیکی کے موسم بندوں پر اللہ تعالی کی بڑی نعمتوں میں ایک نعمت ہیں، ان ہی میں ایک موسم ماہ رمضان ہے کہ اس میں ہر رات ایک پکارنے والا پکارتا ہے! ''اے خیر کے متلاشی آگے بڑھ اور اے برائی کے رسیا رک جا'' پھر شیخ نے اس عظیم موسم یعنی ماہ رمضان میں نیکیوں میں آگے بڑھنے کے حوالے سے چند نصیحتیں کیں جن میں (1) ہمیشہ نیکی کرنے کا سوچیں، وہ اس طرح کہ نیکی کی نیت اور اسے کرنے کا پختہ عزم کریں۔(2) pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
1 comments :
Thank you for your sharing. Thanks to this article I can learn more things. Expand your knowledge and abilities. Actually the article is very practical. Thank you!
Free Hosting For Your Domain
Free Premium Softwares
Free Premium Themes and Plugins For WordPress
Free Eid Greetings
Post a Comment