ہم رمضان سے کیسے مستفید ہوں ۔۔۔ خطبہ جمعہ مسجد الحرام (اقتباس) ۔۔۔ 10 مئی 2019
From the Blog seems77 ہم رمضان سے کیسے مستفید ہوں خطبہ جمعہ مسجد الحرام (اقتباس) 5 رمضان 1440ھ بمطابق 10 مئی 2019 امام و خطیب: معالی الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس ترجمہ: فرہاد احمد سالم ( مکہ مکرمہ) بشکریہ: اردو مجلس فورم معالی الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس (حفظہ اللہ تعالی) نے مسجد حرام میں 5 رمضان 1440ھ کا خطبہ ''ہم رمضان سے کیسے مستفید ہوں'' کے عنوان پر ارشاد فرمایا۔ جس میں انہوں نے کہا کہ رمضان نیکیوں کا موسم ہے اس میں اللہ تعالی کی خصوصی رحمتیں ہوتی ہیں ، جنت کے دروازے کھول اور جہنم کے دروازے بند کر دئیے جاتی ہیں ، نیز اللہ کی طرف سے پکارنے والا پکارتا ہے ، اے خیر کے چاہنے والے آگے بڑھ اور اے برائی چاہنے والے رک جا، اور اللہ کی طرف سے ہر رات لوگوں کو جہنم سے آزاد کیا جاتا ہے ۔ چنانچہ اس ماہ مبارک سے مستفید ہوئیں ، کثرت سے تلاوت قرآن اور اس پر تدبر، ذکر اذکار، صلہ رحمی اور نیک اعمال کریں ۔ نیز اpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment