رمضان؛ محاسبہِ نفس اور اطاعت گزاری کا مہینہ ۔۔۔ خطبہ جمعہ مسجد نبوی (اقتباس) ۔۔۔ 10 مئی 2019
From the Blog seems77 [image: Image result for â€«Ù…Ø¯ÛŒÙ†Û â€¬â€Ž] رمضان؛ محاسبہِ نفس اور اطاعت گزاری کا مہینہ خطبہ جمعہ مسجد نبوی (اقتباس) 05 رمضان 1440ہجری بمطابق 10 مئی 2019 امام و خطیب: پروفیسر ڈاکٹر علی بن عبد الرحمن الحذیفی ترجمہ: شفقت الرحمٰن مغل بشکریہ: اردو مجلس فورم فضیلۃ الشیخ پروفیسر ڈاکٹر علی بن عبد الرحمن الحذیفی حفظہ اللہ نے05 رمضان 1440ہجری کا خطبہ جمعہ " رمضان؛ محاسبہِ نفس اور اطاعت گزاری کا مہینہ" کے عنوان پر ارشاد فرمایا جس میں انہوں نے کہا کہ زندگی کا ہر لمحہ نیکی کرتے ہوئے اور گناہوں سے بچتے ہوئے گزرے تو یہ حقیقی سعادت مندی ہے، انسان کو یہ دیکھنا چاہیے کہ آخرت کے لئے اس نے کیا تیاری کی ہے؟ کیونکہ یہ سوچ حدیث نبوی کے مطابق عقلمندی کی علامت ہے، انسان کو کسی بھی ایسے عمل سے بچنا چاہیے جس سے نیکیوں کا ثواب کم یا ختم ہو جائے۔ قرآن کریم اور رمضان کا بہت گہرا تعلق ہے اسی ماہ میں قرآن نpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment