استقبال رمضان۔۔۔۔۔ خطبہ جمعہ مسجد الحرام (اقتباس) ۔۔۔ 03 مئی 2019
From the Blog seems77 استقبال رمضان خطبہ جمعہ مسجد الحرام (اقتباس) 28 شعبان 1440هـ بمطابق 3 مئی 2019 امام و خطیب: ڈاکٹر ماہر بن حمد المعیقلی ترجمہ: فرہاد احمد سالم( مکہ مکرمہ) بشکریہ: اردو مجلس فورم فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر ماہر بن حمد المعیقلی (حفظہ اللہ تعالی) نے مسجد حرام میں 28 شعبان 1440 کا خطبہ '' استقبال رمضان'' کے عنوان پر ارشاد فرمایا جس میں انہوں نے کہا کہ اللہ تعالی نے انسان کو اپنی عبادت کے لئے پیدا کیا ہے ، چنانچہ ان ہی عبادات کے اہم موسموں میں سے ایک موسم کہ جس میں رب کی رحمتیں برستیں، اس کے اطاعت کے کام کیے جاتے ، عمل پر اجر و ثواب کو بڑھا دیا جاتا نیز جہنم کے دروازے بند اور جنت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں وہ عظیم موسم ماہ رمضان ہے جس کی عظیم راتیں اور افضل ایام آنے والے ہیں۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم صحابہ کرام کو اس موسم کی خوشخبری دیا کرتے تھے۔ یہ ماہ مبارک گناہوں کی معافی کا بہترین موقعہpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment