رباعی شمارۂِ ۱۳
From the Blog urdu فَع مُفْتَعِلُن مَفَاعِلُن مَفْعُولُن آغاز ہمیشہ فع سے ہوتی ہے دُھن آئے گا مفاعلن فقط تیسری جا ورنہ تینوں جا باقی دو میں سے چُن راحیلؔ فاروق ۲۶ مارچ، ۲۰۱۹ء یہ نگارش رباعی شمارۂِ ۱۳ اول اردو نگار پر شائع کی گئی۔ pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment