یومِ اِسلامی جمہوریہ پاکستان
From the Blog theajmals [image: flag-1]بروز ہفتہ 12 صفر 1359ھ اور گریگورین ہمارے وطن پاکستان میں 23 مارچ کو یومِ اِسلامی جمہوریہ پاکستان منایا جاتا ہے جنتری کے مطابق 23 مارچ 1940ء لاہور میں بادشاہی مسجد اور شاہی قلعہ کی شمال کی طرف اُس وقت کے منٹو پارک میں جو پاکستان بننے کے بعد علامہ اقبال پارک کہلایا مسلمانانِ ہِند کے نمائندوں نے ایک مُتفِقہ قرارداد منظور کی جس کا عنوان" قراردادِ مقاصد" تھا لیکن وہ [image: minar-i-pakistan]قرارداد اللہ سُبحانُہُ و تعالٰی کے فضل و کرم سے قراردادِ پاکستان ثابت ہوئی ۔ مینارِ پاکستان علامہ اقبال پارک میں ہی کھڑا ہے ۔ مینار پاکستان پاکستان بننے کے بعد بطور "یادگار قراردادِ پاکستان" تعمیر کیا گیا تھا ۔ کچھ لوگوں نے اِسے "یادگارِ پاکستان" کہنا شروع کر دیا جو کہ مناسب نہ تھا ۔ چنانچہ اسے مینارِ پاکستان کا نام دے دیا گیا مندرجہ بالا واقعہ ثابت کرتا ہے کہ اتحاد و یکجہتی کامیابیpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment