اخلاص: اعمال کی قبولیت کی شرط ۔۔۔۔۔ خطبہ مسجد الحرام ( اقتباس) ۔۔ 08 مارچ 2019
From the Blog seems77[image: Image] اخلاص: اعمال کی قبولیت کی شرط خطبہ مسجد الحرام (اقتباس) امام وخطیب: ڈاکٹر فیصل بن جمیل غزاوی جمعۃ المبارک 01 رجب المرجب 1440ھ بمطابق 8مارچ 2019ء ترجمہ: محمد عاطف الیاس بشکریہ: عمر وزیر *خطبے میں کی جانے والی باتیں:* (1) جو کام اللہ کے لیے ہوتا ہے، وہی باقی رہتا ہے، جبکہ غیر اللہ کے لیے کیے جانے والے کام بے فائدہ رہتے ہیں۔ (2) جو بڑائی جتانے یا دنیا حاصل کرنے کے لیے کوئی کام کرتا ہے، وہ ہلاک ہو جاتا ہے۔ (3) نیکیوں کی قبولیت میں اخلاص اولین شرط ہے۔ (4) اہل اخلاص کو لوگ ہمیشہ یاد رکھتے ہیں۔ (5) چند اعمال کا تذکرہ جو اہل اخلاص کے اخلاص کی وجہ سے ہمیشہ یادرکھے گئے۔ (6) اہل علم اور اللہ کی طرف بلانے والوں کو اخلاص اپنانے کی کوشش میں رہنا چاہیے۔ *خلاصہ:* اللہ کے لیے کام کرنے کی برکت یہ ہے کہ کہ کام کا فائدہ دیر تک باقی رہتا ہے اور اس کا اثر لوگوں میں نظر آتا ہے۔ دیpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment