یومِ یک جہتی جموں کشمیر
From the Blog theajmals آج پورے مُلک میں یومِ یک جہتی جموں کشمیر منایا جا رہا ہے اقوامِ متحدہ کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ جموں کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشتگردی کے نتیجے میں جنوری 1989ء سے دسمبر 2015ء تک مندرجہ ذیل ہلاکتیں ہوئیں جو بغیر کسی رکاوٹ کے جاری ہیں 94290 نہتے شہری ہلاک ہوئے جن میں 7038 زیرِ حراست ہلاک ہوئے 22806 عورتیں بیوہ ہوئیں 107545 بچے یتیم ہوئے 10167 عورتوں کی عزتیں لوٹیں 106050 مکانات تباہ کئے 8000 سے زائد لوگ گھروں سے اُٹھا کر غائب کئے گئے جموں کشمیر کے مسلمانوں کی آزادی کے لئے دوسری مسلح جدوجہد 1989ء میں شروع ہوئی ۔ اس تحریک کا آغاز کسی منصوبہ بندی کا نتیجہ نہیں تھا اور نہ ہی یہ کسی باہر کے عنصر کی ایما پر شروع کی گئی تھی ۔ بھارتی سکیورٹی فورسز کے ہر دن کے مظالم سے مقبوضہ جموں کشمیر کے مسلمان تنگ آ چکے تھے اور سب سے مایوس ہونے کے بعد پاکستان سے بھی مایوسی ہی ملی ۔ بےنظیر بھٹو نے 1988ء مpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment