منبعِ بصیرت؛ فہم کتاب و سنت - خطبہ جمعہ مسجد نبوی (اقتباس)
From the Blog seems77[image: Image result for â€«Ù…Ø¯ÛŒÙ†Û â€¬â€Ž] منبعِ بصیرت؛ فہم کتاب و سنت خطبہ جمعہ مسجد نبوی (اقتباس) 21 جمادی اولی 1440 بمطابق 01 فروری 2019 امام و خطیب: جسٹس صلاح بن محمد البدیر ترجمہ: شفقت الرحمٰن مغل بشکریہ دلیل ویب فضیلۃ الشیخ جسٹس صلاح بن محمد البدیر حفظہ اللہ نے 21 جمادی اولی 1440 کا خطبہ جمعہ مسجد نبوی میں بعنوان "منبعِ بصیرت؛ فہم کتاب و سنت" ارشاد فرمایا، جس میں انہوں نے کہا کہ دینی بصیرت انتہائی عظیم اور اعلی ترین نعمت ہے، بصیرت کتاب و سنت کے صحیح فہم کا نام ہے، مخلوق کی اطاعت میں اللہ کی نافرمانی ہو تو اس سے گریز کرنا بصیرت ہے، دین الہی پر استقامت بصیرت ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اگر بصارت صحیح ہو لیکن بصیرت نہ ہو تو انسان کو کچھ فائدہ حاصل نہ ہو گا، جبکہ بصیرت نورِ کتاب و سنت سے منور ہو تو آنکھوں کا اندھا پن نقصان دہ نہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت کا ایک pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment