رباعی شمارۂِ ۹
From the Blog urdu ٹوٹے ہیں تو کیوں نہ ٹوٹ کے رویا جائے جی میں ہے پھوٹ پھوٹ کے رویا جائے ویراں نہ کیا جائے بیاباں کو مزید ہر محفلِ عیش لوٹ کے رویا جائے راحیلؔ فاروق ۶ جنوری، ۲۰۱۹ء یہ نگارش رباعی شمارۂِ ۹ اول اردو نگار پر شائع کی گئی۔ pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment