یاد رکھنے کی باتیں
From the Blog theajmals 1 ۔ ماضی کو بدلا نہیں جا سکتا 2 ۔ لوگوں کی رائے آپ کی اصلیت نہیں بتاتی 3 ۔ ہر کسی کی زندگی کا سفر مختلف ہوتا ہے 4 ۔ وقت گزرنے کا ساتھ بہتری آتی ہے 5 ۔ کسی کے متعلق فیصلہ اپنا کردارظاہر کرتا ہے 6 ۔ ضرورت سے زیادہ سوچنا ہریشانی پیدا کرتا ہے 7 ۔ خوشی انسان کے اپنے اندر ہوتی ہے 8 ۔ مثبت سوچ کے نتائج مثبت ہوتے ہیں pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment