سال کی ایک اور گرہ
From the Blog seems77 سال کی ایک اور گرہ گرہ کی ہے یہی گنتی کہ تا بروز شمار ہوا کرے گی ہر اک سال آشکار گرہ گرہ سے اور گرہ کی امید کیوں نہ بڑھے کہ ہر گرہ کی گرہ میں ہیں تین چار گرہ مرزا غالب نے یہ معلوم نہیں کس کی سالگرہ پر کہا تھا، مگر حقیقت ہے کہ ہم ہر سال اس سال کی گرہ کو گنتے چلے جاتے ہیں، نئی سالگرہ پر نئی امیدیں لیے اگلی سالگرہ کا انتظار کرتے ہیں اور اسی طرح سالہاسال گزر جاتے ہیں۔ وقت اور عمر کے ساتھ بھی اس دن کی اہمیت ہماری زندگی میں کم نہیں ہوتی ہاں بس وہ بچپن اور لڑکپن والا جوش نہیں رہتا مگر پھر بھی اپنوں کی طرف سے ایک پیغام کا انتظار رہتا ہے اور پیغام ملنے کی صورت میں دل میں ایک خوشی سی محسوس ہوتی ہے کہ "آج ہماری سالگرہ ہے، دیکھو اس کو یاد ہے نا" :) [image: Image result for birthday to me] کوئی بھی منطق کوئی بھی دلیل اس چھوٹی سی خوشی کی اہمیت کم نہیں کرپاتی ہے۔ لہٰذا میرا تو ماننا pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment