رازِ نمازِ محبت
From the Blog seems77[image: Image result for ‫نماز‬‎] رازِ نمازِ محبت حیا ایشم نماز اللہ کا حکم ہے اور حکم، پناہِ محبت ہے! نماز اللہ کی چاہ ہے اور اللہ کی چاہ افضل ہوتی ہے نماز عطا ہے، اور اس میں نفس کی آزمائش ہے! فرض میں نفس کی کشمکش آزمائش بن کر آتی ہے، مگر اسی کشمکش میں نفس کی قربانی، اللہ کو خود سپردگی آسانی عطا کرتی ہے الحمدللہ! واقعی ہم حقیقی معنوں میں نماز کا کیف نہیں پا سکتے اگر ہم عالم غفلت میں نماز ادا کر رہے ہیں۔ اللہ پاک کی باتیں ، اللہ پاک کے احکام بہت گہرے مفاہیم لیئے ہوتے ہیں القرآن، سورۃ الواقعہ میں اللہ پاک نے فرمایا: نہیں چھوتے اسے (قرآن) مگر وہی جو پاک ہیں! اب دیکھا جائے تو کوئی ناپاکی کے عالم میں بھی قرآن کو چھو ہی لیتا ہے، بظاہر حکم ہے کہ پاک ہو کر ہاتھ لگاؤ، مگر باطنی مفہوم میں سمجھا جائے تو جیسے اللہ پاک نے قرآن کا راز دل کی، روح کی پاکیزگی میں لازم و ملزوم کر دیا ہےpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment