اکتاہٹ سے بچیے۔ خطبہ مسجد حرام (اقتباس) ۔۔۔ 14 دسمبر 2018
From the Blog seems77 اکتاہٹ سے بچیے۔ خطبہ مسجد حرام (اقتباس) امام وخطیب: فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر فیصل بن جمیل غزاوی حفظہ اللہ جمعۃ المبارک 7 ربیع الآخر 1440ھ بمطابق 14 دسمبر 2018ء ترجمہ: محمد عاطف الیاس بشکریہ: عمر وزیر ہر طرح کی حمد وثنا اللہ تعالیٰ ہی کے لیے ہے۔ وہی کائنات کو پیدا کرنے والا ، دنیا کی ہر چیز کو تخلیق کرنے والا ہے۔ وہی رزق بانٹنے والا ، وہی عطائیں دینے والا اور نوازشیں کرنے والا ہے۔ میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی الٰہ نہیں۔ وہ واحد ہے۔ اس کا کوئی شریک نہیں۔ وہ جسے چاہتا ہے، عدل کے مطابق اپنا فضل وکرم عطا فرما دیتا ہے، اور جسے چاہتا ہے اپنی حکمت کے مطابق محروم کر دیتا ہے۔ اس کی عطا کو کوئی نہیں روک سکتا اور اس کی روکی چیز کوئی دے نہیں سکتا۔ اس کے مقابلے میں کسی کی طاقت کام نہیں آ سکتی۔ میں یہ بھی گواہی دیتا ہوں کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے بندے اور رسول ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment