منظور پشتین کون
From the Blog m9maken تعارف منظور پشتین محسود کی" منظور پشتین ولد عبدل ودود قوم محسود گاؤں ریشوارہ جنوبی وزیرستان۔ منظور کے والد سکول ٹیچر تھے۔ منظور کے تین بھائی اور تین بہنیں ہیں۔ ایک بھائی فوت ہوچکا ہے۔ منظور نے ابتدائی تعلیم گاؤں میں حاصل کی اور گومل یونیورسٹی سے طب حیوانات میں ڈپلومہ حاصل کیا۔ سادہ الفاظ میں ڈنگر ڈاکٹر۔ منظور پشتین کا ایک بھائ قاری محسن تحریک طالبان پاکستان کا سرگرم رکن رہا اور بدنام زمانہ خود کش بمبار تیار کرنے والے قاری حسین کے قریبی ساتھیوں میں سے ایک تھا۔ قاری محسن آج کل روپوش ہے۔ منظور پشتین خود بھی ٹی ٹی پی کے کافی قریب رہا ہے اور قاری حسین اور عظمت اللہ جیسے کمانڈروں کے ساتھ اس کے تعلقات تھے۔ غالباً اسی لیے "پشتون تحفظ موومنٹ" کی سپورٹ کا اعلان سب سے پہلے ٹی ٹی پی نے کیا تھا۔ پاک فوج کے آپریشنز کے بعد دہشت گرد تتر بتر ہوگئے اور منظور جیسے لوگ بھی خاموش ہوکر ایک کونےpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment