رئیس فروغ کی دو خوبصورت غزلیں
From the Blog ranaii-e-khayalغزل سڑکوں پہ گھومنے کو نکلتے ہیں شام سے آسیب اپنے کام سے، ہم اپنے کام سے نشّے میں ڈگمگا کے نہ چل، سیٹیاں بجا شاید کوئی چراغ اُتر آئے بام سے غصّے میں دوڑتے ہیں ٹرک بھی لدے ہوئے میں بھی بھرا ہُوا ہوں بہت انتقام سے دشمن ہے ایک شخص بہت، ایک شخص کا ہاں عشق ایک نام کو ہے ایک نام سے میرے تمام عکس مرے کرّ و فر کے ساتھ میں نے بھی سب کو دفن کیا دھوم دھام سے مجھ بے عمل سے ربط بڑھانے کو آئے ہو یہ بات ہے اگر، تو گئے تم بھی کام سے ڈر تو یہ ہے ہوئی جو کبھی دن کی روشنی اُس روشنی میں تم بھی لگو گے عوام سے جس دن سے اپنی بات رکھی شاعری کے بیچ میں کٹ کے رہ گیا شعرائے کرام سے **** پھول زمین پر گرا، پھر مجھے نیند آگئی دُور کسی نے کچھ کہا، پھر مجھے نیند آگئی ابر کی اوٹ سے کہیں، نرم سی دستکیں ہوئیں ساتھ ہی کوئی در کُھلا، پھر مجھے نیند آگئی رات بہت ہوا چلی، اور شجر بہت ڈرے میں بھِی ذرا ذرا ڈرا، پھر مجھpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Is Plus Size Fashion Finally Coming To Pakistan?
From the Blog sonyarehman *By Sonya Rehman* Fed up with looking for clothes that fit, two thirty-something best friends from Lahore, Zenab Ali and Maryam Yousaf, launched their plus size clothing brand, The Rack Couture, in April (this year), in a bid to introduce body positive fashion to Pakistan's thriving fashion industry. Maryam and Zenab along with some of their The Rack Couture models. Photo by: Xpressions Photography From semi-formal, formal and casual apparel, The Rack Couture caters to all shapes and sizes, all the while adopting a fierce anti-body shaming policy. "We're brainwashed into thinking that wearing black or vertical lines will make us look slim," mentions Ali, "But the aim of our brand is not that a woman looks thin, but that she looks and *feels *beautiful." Maryam and Zenab. Photopakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment