کائنات کے سربستہ راز _3
From the Blog mahmoodulhaq پچھلی تحریر میں Math Magic Square کے بارے میں اعداد کی ترتیب اور ان سے بنائے گئے Graphs کو میں نے تصویری شکل میں پیش کیا ، اب ہم اس Math magic کی بنیادی جزئیات سے حاصل کئے گئے نتائج پر روشنی ڈالیں گے۔ آئیے سب سے پہلے ہم Math magic کی ترتیب اور اس کی تشکیل میں اختیار کئے گئے فارمولہ پر روشنی ڈالتے ہیں۔ زیر نظر تصویر کو بغور دیکھنے پر معلوم ہوتا ہے کہ 1 تا 9 عددایسے تشکیل پائے ہیں کہ چاروں اطراف میں ان کا حاصل 15 ہے۔ جب کہ تمام اعداد کا ٹوٹل 45 ہے۔ پہلا نکتہ جو غور طلب ہے کہ اس میں 5 کا ہندسہ ایسا ہے جو ہر ٹوٹل میں شامل ہے اور چار اعداد 6,7,8,9 اس سے بڑے ہیں اور چار ہی اعداد 4,3,2,1 اس سے چھوٹے۔ دوسرے لفظوں میں 5 کا ہندسہ بنیادی طور پر ان تمام اعداد کا Center ہے۔اس کے اطراف میں جو ہندسے موجود ہیں ان میں مرکز سے بڑے نمبر مرکز سے چھوٹے نمبر سےمل کر بنتے ہیں۔ اوpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment