رباعی شمارۂِ ۸
From the Blog urdu وہ مست ہوں میں کہ جام سے ہوں آزاد ہوں عشق کا صید دام سے ہوں آزاد مقصود مجھے دیر و حرم سے تو ہے میں ورنہ ہر مقام سے ہوں آزاد راحیلؔ فاروق ۱۸ نومبر، ۲۰۱۸ء (ماخوذ از پیرِ ہرات) یہ نگارش رباعی شمارۂِ ۸ اول اردو نگار پر شائع کی گئی۔ pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment