آنکھ اور دُور بِین
From the Blog theajmals انسان کی آنکھ 10 لاکھ رنگوں میں فرق کر سکتی ہے اور دنیا میں موجود بڑی سے بڑی دُور بِین سے زیادہ معلومات لے سکتی ہے انسان کی قوتِ سماع اتنی حساس ہے کہ لاکھوں قسم کی آوازوں کا فرق جان جانتی ہے پس (اے انسانو اور جِنو) تم اپنے پروردگار کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے ؟ pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment