مَولا و مُلّا
From the Blog urdu ادھر سَررِشتہ خَلْق و خُلْق کا سب نرم و نازُک ہے ادھر ہے منہ میں کَف اور ہاتھ میں حضرت کے چابُک ہے خدا سمجھے انھیں جو ان کو اہلُ اللہ سمجھتے ہیں کہاں مَولا کہاں مُلّا مَعاذ اللہ کوئی تُک ہے راحیلؔ فاروق ۲۰ ستمبر ۲۰۱۸ء یہ نگارش مَولا و مُلّا اول اردو نگار پر شائع کی گئی۔ pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment