شدت (Magnitude)
From the Blog seems77 [image: Related image] شدت (Magnitude) تحریر: ابنِ فاضل اگر آپ کا چوکیدار آپ سے کہے کہ صاحب میں نے بہت مہنگا فون خریدا ہے . تو یقیناً آپ بآسانی اندازہ لگا لیں گے کہ اٹھارہ، بیس ہزار تنخواہ لینے والا شخص پانچ سات ہزار کے فون کو مہنگا سمجھ رہا ہوگا. لیکن اس کے برعکس اگر آپ کا کوئی کروڑ پتی دوست کہے کہ اس نے ایک مہنگا فون خریدا ہے… تو فوراً آپ کے ذہن میں آئے گا کہ یقیناً لاکھ سے اوپر ہوگا….. اسی طرح اگر کوئی معیشت دان آسمان دیکھ کر اندازہ لگا رہا ہو کہ آج بارش کا امکان ہے تو آپ اس کی بات کو اتنا سنجیدہ نہیں لیں گے جتنا کسی ماہر موسمیات کی پیش گوئی کو لیں گے کہ جس کو اس بارے میں زیادہ اور درست معلومات ہوسکتی ہیں. اب سوچیں اگر کہنے والا خدائے بزرگ و برتر خود ہو کہ بلا تشدید و تکبیر سب سے بڑا ہے اور بہت ہی بڑا ہے اور ہر ہر چیز کا بہت ہی درست اور کامل علم رکھنے والا ہpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
تو غنی از ہر دو عالم من فقیر – علامہ اقبالؔؒ – منظوم اردو ترجمہ
From the Blog urdu تو غنی از ہر دو عالم من فقیر روزِ محشر عذر ہائے من پذیر ور حسابم را تو بینی ناگزیر از نگاہِ مصطفیﷺ پنہاں بگیر علامہ محمد اقبالؔؒ منظوم اردو ترجمہ تو بےنیاز دو عالم سے میں غریب فقیر گناہگار کو محشر میں بخش ہی دیجو مگر حساب اگر ناگزیر ہو جائے نبیﷺ کی آنکھ […] یہ نگارش تو غنی از ہر دو عالم من فقیر – علامہ اقبالؔؒ – منظوم اردو ترجمہ اولین اردو نگار پر شائع کی گئی۔ pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment