پریشانیوں سے نکلنے کا نبوی وظیفہ - خطبہ جمعہ مسجد نبوی (اقتباس) ۔۔۔ 26 اکتوبر 2018
From the Blog seems77 پریشانیوں سے نکلنے کا نبوی وظیفہ خطبہ جمعہ مسجد نبوی (اقتباس) 17 صفر 1440 ۔۔۔ 26 اکتوبر 2018 امام و خطیب: ڈاکٹر جسٹس حسین بن عبد العزیز آل شیخ ترجمہ: شفقت الرحمٰن مغل بشکریہ: دلیل ویب فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر جسٹس حسین بن عبد العزیز آل شیخ حفظہ اللہ نے 17 صفر 1440 کا خطبہ جمعہ مسجد نبوی میں بعنوان " پریشانیوں سے نکلنے کا نبوی وظیفہ" ارشاد فرمایا ، جس میں انہوں نے امت اسلامیہ کی زبوں حالی کا ذکر کرتے ہوئے مسلمانوں کو متنوع بحرانوں سے نکلنے کا راستہ بتلایا اور کہا کہ اگر ہم اللہ تعالی کی بندگی کا حق ادا کر دیں تو ہماری حالت دنیا کی ہر چیز اللہ تعالی کے حکم کے تابع ہونے کی وجہ سے یک لخت ہی بدل سکتی ہے، اس کے لیے انہوں نے ایک اہم ترین ذکر بھی بتلایا اور اس کی معنی خیزی اور اہمیت و فضیلت میں متعدد ثابت شدہ احادیث بھی ذکر کیں، اور مسلمانوں پر زور دیا کہ اپنی زبان کو اس ذکر سے ہمیشہ تر رکھیںpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment