تجدید کے اصول وضوابط ۔۔۔ خطبہ جمعہ مسجد الحرام (اقتباس) ۔۔۔ 19 اکتوبر 2018
From the Blog seems77 تجدید کے اصول وضوابط خطبہ جمعہ مسجد الحرام (اقتباس) 10 صفر 1440ھ بمطابق 19 اکتوبر 2018ء مسجد حرام کے امام وخطیب فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبد الرحمٰن بن عبد العزیز السدیس حفظہ اللہ ترجمہ: محمد عاطف الیاس بشکریہ: عمر وزیر ↪ منتخب اقتباس ↩ ہر طرح کی حمد و ثناء اللہ تعالی کے لیے ہے۔ ہم اسی کی تعریف کرتے ہیں، اسی سے مدد مانگتے ہیں، اسی سے معافی کا سوال کرتے ہیں اور اسی کی طرف رجوع کرتے ہیں۔ اس کی کامل نعمتوں، اور حیرت انگیز نشانیوں پر اس کی حمد و ثنا بیان کرتے ہیں۔ اللہ کی ایسی تعریف بیان کرتے ہیں جس کی کوئی انتہا نہیں۔ چھپی ہوئی چیزیں بھی اسی کی بنائی ہوئی ہیں اور ظاہر چیزیں بھی اسی کی تخلیق ہیں۔ ہر صبح کی تازہ ہوا کے ساتھ اور بادل سے برسنے والے ہر قطرے کے ساتھ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر رحمتیں اور سلامتیاں نازل ہوتی رہیں۔ میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی الٰہ نہیں۔ وہ واحpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post