رباعی شمارۂِ ۴
From the Blog urdu نیکی کر نیکی کا پتا ہو کہ نہ ہو سر ٹیک تو دے سجدہ روا ہو کہ نہ ہو کرنی ہی غلامی ہے تو بسم اللہ ملا تو ہے مسجد میں خدا ہو کہ نہ ہو راحیلؔ فاروق ۸ ستمبر ۲۰۱۸ء یہ نگارش رباعی شمارۂِ ۴ اولین اردو نگار پر شائع کی گئی۔ pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment