You need a JavaScript enabled browser to view this website.

. .

Pakistan Blogs - Aggregator and Blogging Network

The most comprehensive roundup of Pakistani blogs, bloggers and the Pakistan blogging community.
Submit Your Blog
Extensive coverage of Pakistani blogs, bloggers and the Pakistan blogging community.
10:29

ایک شاعر کے دو متضاد اشعار

From the Blog ranaii-e-khayalاللہ تعالیٰ نے انسان کو بہت عجیب و غریب بنایا ہے ۔ یہ بہ یک وقت متضاد خیالات میں گھرا رہتا ہے ۔ اس میں نیکی اور بدی ایک ساتھ قیام پذیر رہتی ہے اور یہ اکثر اُمید و نا اُمیدی کے مابین کہیں بہتا نظر آتا ہے۔ مجھے آج جناب پیرزادہ قاسم کے دو اشعار ایک ساتھ یاد آئے جو دیکھا جائے تو ایک دوسرے کے بالکل متضاد ہیں۔ لیکن انسانی زندگی اسی مد و جزر کا نام ہے۔ اشعار یہ ہیں۔ اسیر کب یہ قفس ساتھ لے کے اُڑتے ہیں رہے جو طاقتِ پرواز پر میں رہنے دو عجب نہ تھا کہ قفس ساتھ لے کے اُڑ جاتے تڑپنا چاہیے تھا، پھڑپھڑانا چاہیے تھا اب میں یہ سو چ رہا ہوں کہ شاعر نے ان میں سے پہلے کون سا شعر کہا ہوگا۔ اور کیا شاعر کو خود بھی اس بات کا احساس ہوگا کہ اس کے یہ دو اشعار بالکل ایک دوسرے کے متضاد ہیں؟ pakistanblogs.blogspot.comRead Full PostComments

قوتِ خلوت و جلوت

From the Blog mahmoodulhaqانسان جلوت میں اپنی ظاہری خوبیوں اور خامیوں کے کمالات سے بیک وقت پر کشش Attractive اور موجب تکرار Repulsive ہوتا ہے جب کہ خلوت میں پوشیدہ طور پر پر کشش Attractiveہی رہتا ہے۔ جلوت ۔۔۔۔انسان کا وہ پہلو ہے جودوسروں کے ساتھ روابط ،تعلقات ، رشتے،خواہش،جذبات،دوستی اور محبت سے اسے مطمئن اورآسودہ خاطر رکھتا ہےیا بےچین اور پر ملال۔ خلوت ۔۔۔انسان کے اندر کی وہ دنیا ہے جہاں وہ بالکل تنہا ہوتا ہےاور اس کی روح کا وہ سفر جو اسے در کائنات تک رسائی پانےکے لئے صبر، شکر، بندگی کی پر کشش قوت کا حامل بناتاہے۔ بات تھوڑی پیچیدہ ہے جسے سائنس کی مدد سے ایک مثال سےبآسانی سمجھنے کی کوشش کی جا سکتی ہے۔ جلوت۔۔۔ Electromagnetic force کی طرح کام کرتی ہے جو Attractive اور Repulsiveہو سکتی ہے Object کے درمیان۔ محبت کرنے والے اور نفرت رکھنے والے،دوست بنانے والے اور دشمنی نبھانے والے،عزت دینے وpakistanblogs.blogspot.comRead Full PostComments

https://pakistanblogs.blogspot.com/2018/09/blogged-pages-2092018529.html 9080607757157004455 Pakistani Blog Posts

0 comments :

Submit your blog

Display our badge

Pakistan Blogs Simply insert the following html code in your blog to display our link button.

Disclaimer

All posts on this site are the opinion of their respective authors. PakistanBlogs .blogspot .com aggregates posts from original sources and assumes no responsibility for any expressed opinion and cannot be held liable. All posts posted 'as is' for the purposes of commentary and reference only. You may contact the author(s) by following the "Read Full Post" link with each post.

Contact Us

Please click here to contact us. Thank you.

Blog Archive