خلیفہ ثانی کی ذہانت
From the Blog theajmals خلیفہ الثانی عمر ابن الخطاب رضي الله عنه امیرالمؤمنین تھے ۔ خلیفہ احباب مین بیتھے تھے کہ ایک بوڑھی عورت دربار مین حاضر ہوئی اور کہا " میرے گھر میں کیڑے مکوڑے نہیں ہیں"۔ کلیفہ نے اس عورت سے گھر کا پتہ پوچھا اور یہ کہہ کر رُخصت کر دیا " تمہاری شکائت دُور کر دی جائے گی"۔ بوڑھی عورت کے جانے کے بعد ہر کوئی حیرت کا پہاڑ بنا ہوا تھا کہ خلیفہ کی آواز گونجی "امیر بیت المال ۔ اس عورت کے پہنچنے سے قبل اس کا گھر کھجور ۔ شہد اور اناج سے بھر دو"۔ پھر خلیفہ نے فرمایا " حیرت سے دیکھنے والی آنکھو ۔ سُنو ۔ جس گھر میں کھانے کو کچھ نہ ہو اس میں کیڑے مکوڑوں کا کیا کام ؟ الله کریم ایسے سمجھدار حکمران ہمیں بھی عطا فرمائے ۔ آمین pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment