رباعی شمارۂِ ۵
From the Blog urdu خَلقت جو یہ روز و شب جیے جاتی ہے گُزران بری بھلی کیے جاتی ہے یہ قافلہ زندگی کا ہے بھی اے عُمْر یا موت کَشاں کَشاں لیے جاتی ہے راحیلؔ فاروق ۱۶ ستمبر، ۲۰۱۸ء یہ نگارش رباعی شمارۂِ ۵ اولین اردو نگار پر شائع کی گئی۔ pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment