بھریا میلہ تنہا اکیلا
From the Blog mahmoodulhaq زندگی کے بھرے میلے میں تنہائی کے مارے اکیلے،کھلے سمندر میں ٹائٹینک جہاز کے ڈوبنے کے یقین کے بعد بھی بےبسی سے لہروں کے تھپیڑوں سے ٹکرانے کی ہمت نہ رکھنے جیسے ہوتے ہیں۔چیخنا چلانا انہیں جان بچانے کے لئے ہاتھ پاؤں مارنے سےبہتر نظر آتا ہے کیونکہ مسدود ہوتے راستے بچ جانے کی اُمید کرن بن کر خوفزدہ آنکھوں میں روشنی کی شمع روشن رکھتے ہیں۔ مستقبل کی پیش بندیاں فنا ہو جاتی ہیں اور ماضی برا بھی بھلا نظر آنے لگتا ہے۔تب انسان حال سے مستقبل کی بجائے ماضی میں داخل ہو جاتا ہے۔ خوف انسانی نفسیات کا وہ آسیب ہے جو آگے بڑھنے پر جکڑ لیتا ہے اور ماضی میں دھکیل دیتا ہے۔خوف رات کے گھپ اندھیرے اور بینائی سے محروم ہونے جیسا ہے ،جس میں کانوں میں سرگوشیاں منظر کشی کرتی ہیں۔ ایک اعضائے اجسام ہیں جوچند روز کی فاقہ مستی پر ہتھیار ڈال دیتے ہیں اور رسد طلب کی کمی بیشی سے آسمان سر پر اُٹھا لیتے ہیں۔تاوقتکہ تواpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
A Palace Full Of Secrets
From the Blog sonyarehman *By Sonya Rehman* A little over two hours, an assorted playlist and insipid coffee (from a petrol station) later, we arrive at our destination in the heart of the historic Chiniot city in Pakistan. Maneuvering through cramped lanes, past sputtering rickshaws, vegetable vendors and furniture shops with their beautiful pieces on full display (side note: Chiniot is quite well-known for its ethnic, intricately carved furniture), we arrive at one of Pakistan's hidden gems – a pre-partition palace of wonders and secrets: the Umar Hayat Mahal. Photo: Saad Sarfraz Sheikh. From a distance, the palace looks incredibly fragile, like a piece of your grandmother's jewellery, carelessly forgotten outdoors, left to combat the forces of nature on her own. Photo: Saad Sarfraz Sheikh. With ipakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment