امتحان اور بھی ہیں !
From the Blog qalamkarwan امتحاں اور بھی ہیں………!! ثریا بیگم پر ایک ہول سی سوار ہونے لگی "پندرہ روزے گزر چکے ہیں مگر ابھی تک کوئی گہما گمی نظر نہیں آرہی………" عید کی تیا ری تو ہر گھر میں زیر بحث ہے مگر ان کو تو اپنے نواسے سعد کی شادی کی فکر ہے جس کے لیے وہ بطور خا ص انڈیا سے کراچی آ ئی ہیں لیکن شادی کے گھر میں ایسی کوئی تیاری اور فکر نظر نہیں آ رہی ہے؟ اسی خیال میں الجھی وہ لاؤنج اور بر آ مدے سے نکل کر لان میں دا خل ہو ئیں تو ان کی نظر اپنی سمدھن زینب رشید پر پڑی وہ نماز فجر سے فارغ ہو کر ذکر و اذکار میں مصروف تھیں۔ اپنے سے کہیں نحیف اور عمر رسیدہ ہو نے کے باوجود عبادت میں ان کی مشا قی ثریا بیگم کو خفیف سی شر مندگی سے دو چار کر گئی۔ کافی دیر بعد جب زینب رشید ان کی طرف متوجہ ہوئیں تو شادی کی تیاری کی فکر کا اظہار انہوں نے ان سے بھی کیا۔ جواب میں زینب نے سرد آ ہ بھری اور کچھ دیر بعد گویا ہوئیں '………….لگتا ہے pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment