کہاں چلے گئے وہ بلاگر ؟
From the Blog theajmals جی ہاں ۔ صرف پانچ سات سال پہلے جو جوان بلاگ لکھا کرتے تھے میں اُن کی بات کر رہا ہوں کیا زمانہ تھا اور کتنا بھائی چارہ تھا آپس میں ہر ایک دوسرے کی مدد کے لئے تیار رہتا تھا اِدھر میں نے مدد مانگی ۔ اُدھر مدد حاضر حالانکہ سب جانتے تھے کہ میرا بڑا بیٹا زکریا کمپوٹر ہارڈ ویئر ۔ سافٹ ویئر اور بلاگنگ کا ماہر ہے پہلا اردو بلاگز ایگریگیٹر (اُردو سیّارہ) ۔ اُردو محفل ۔ وغیرہ زکریا ہی نے بنائے تھے میری مدد جن جوانوں نے کی اِن میں سے مندرجہ ذیل بغیر مدد مانگے ہی مدد کی پیشکش کرتے رہتے تھے حارث بن خُرم قدیر احمد جنجوعہ جہانزیب اشرف پرویز اُردو دان حیدرآبادی پچھلے چار سالوں میں میں تین بار مدد کی درخواست کر چکا ہوں لیکن مدد تو کجا کسی نے حوصلہ بھی نہ کی آخر میرے چھوٹے بیٹے فوزی نے مسئلہ حل کر دیا آخری بار میں نے تین دِن قبل تمام قارئین سے مدد کی درخواست کی تھی ان تین دنوں میں 58 قارئین نے میری pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment