اُس راہ پہ جانے سے پہلے اسباب سنبھال کے رکھ لینا
From the Blog ranaii-e-khayalغزل اُس راہ پہ جانے سے پہلے اسباب سنبھال کے رکھ لینا کچھ اشک فراق سے لے لینا، کچھ پُھول وصال کے رکھ لینا اک عُمر کی محرومی اپنے سِینے میں چُھپانا مشکل ہے جب حدِّ وضاحت آ جائے یہ تِیر نکال کے رکھ لینا اک حیرت دل میں جھانکے گی آنکھوں میں ستارے ٹانکے گی جو آنسو تم پر بھاری ہوں دامن میں اُچھال کے رکھ لینا اک ایسی چُپ طاری کرنا جیسے گویائی سے عاری ہو خاموشی کے گہوارے میں آوازیں پال کے رکھ لینا چہرے سے خوشی ثابت کرنا جیسے ہر دُکھ سے غافل ہو ہاں بابِ تخاطب آئے تو الفاظ ملال کے رکھ لینا وہ شام بہت جلد آئے گی جو تم کو تم سے ملائے گی اُس شام تم اپنی آہوں سے کچھ نغمے ڈھال کے رکھ لینا اس کارِ جہاں کی وحشت پر جب کوئی دستاویز لکھو سب سے آخر میں کچھ صفحے اپنے احوال کے رکھ لینا تائید کے سنّاٹے سے اُٹھو، تردید کے شور میں آ جاؤ اک تلخ جواب سے بہتر ہے الزام سوال کے رکھ لینا یہ خوابوں، زخموں، داغوں کpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
The soul of worship
From the Blog ashrafiya *Summary of Ramadan 1439 Last 10 days Discourses:* *Sayyidi wa sanadi *Mufti Mohammed Taqi Usmani (Allah preserve & protect him) said, Whatever actions we perform, such as prayers, fasting, Hajj, Zakah etc. are like a body. However there is a soul behind these actions without which these actions become useless in the Hereafter. The soul of all actions depends on three things: 1) Eeman, i.e. belief. This means that a person must be a Muslim for any action to be acceptable in the Court of Allah. Alhamdulillah Allah has given us Eeman. We must continue to ask Allah to protect and strengthen this Eeman. Shaikh mentioned the following *dua*s taught by the Prophet (Allah's blessings and peace be upon him) related to this: a) اللهم إني أسألك إيمانا يباشر قلبي "O Allah! I ask you fpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment