The journey to Karbala
From the Blog tanveerrauf [image: Related image] Journey to Karbala is love and of value Journey of tranquil peace and serenity Karbala is garden laden with red flowers Journey to Karbala is inspiring and divine Karbala is beacon light for life's alleyway Karbala's journey revives mind and soul what we achieved from angst of Hussein Karbala's drive is harvest of brave sacrifice The rotation of the earth and the moon Actually is the style of journey of Karbala My eyes have envisioned the divine Karbala Karbala's journey is heart's yen and longing Thirst of Hussein can never be quenched Karbala path is wet all through by our tears A traveler on love road is destined of tears Journey of Karbala is the highway of faith In the name of thou my treasured Lord Journey of Karbala is a prestige my Lord pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹی20: پاکستانی دستے کا اعلان
From the Blog cricnama قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کپتان سرفراز احمد اور ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی مشاورت بعد اسکاٹ لینڈ کے خلاف دو میچوں پر مشتمل ٹی20 میچوں کی سیریز کے لئے قومی دستے کا اعلان کر دیا ہے۔ نامزد قومی اسکوارڈ کا جائزہ لیتے ہوئے کہا جا سکتا ہے کہ سوائے بابراعظم کے، اسی اسکوارڈ کو برقرار رکھا گیا ہے جس نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں فتح دلوائی تھی۔ کے فاتح اسکواڈ کو برقرار رکھا ہے، یاد رہے بابر اعظم لارڈز ٹیسٹ کے دوران کلائی پر گیند لگنے کی وجہ سے زخمی ہو گئے تھے اب اسکاٹ لینڈ کے خلاف اس کی جگہ حارث سہیل کو شامل کیا گیا ہے۔ اس سے یہ بھی ثابت ہوتا کہ کرکٹ بورڈ کا فوکس نوجوان کھلاڑیوں کے حوالے سے یکسو ہے اور وہ ان کی کارکردگی سے مطمئن ہیں، تاہم ویسٹ انڈیز کے خلاف کسی بھی میچ میں موقع نہ پانے والے احمدشہزاد کو ایک اور موقع حاصل ہوا ہے کہ خود کو ثابت کر کے دیکھائے۔ واضح رہے pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment