The Mirror
From the Blog iabhopal What you see in others, shows you yourself. See the best in others, and you will be your best. pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
FAiTh – Fight Against Thalassemia registered..
From the Blog ayesha الحمداللہ آج ٹرسٹ رجسٹر ہوگیا۔ 15 سال کی محنت آج ایک ٹرسٹ کی صورت میں ہم سب کے سامنے ہے الحمداللہ۔ یہ صرف ہمارے اکیلے کی محنت یا جیت نہیں ہے۔ یہ سب پاکستانی فیلوز، ان کے والدین، فیمیلیز، ڈونرز، خیرخواہ دوستوں سب کی محنت اور جیت ہے۔ ہمارا ہمیشہ سے مقصد پاکستان بھر کے فیلوز اور ان کی فیمیلیز کی رہنمائی، بہترین علاج، ان کے حقوق کے لئے آواز اٹھانا اور ان کی بقاء کے لئے جہد و جہد کرنا تھااور اگے بھی رہے گا۔ یہ ٹرسٹ پاکستان بھر میں موجود تھیلیسیمیا فیلوز اور ان کی فیمیلز کا تھا اور رہے گا انشااللہ۔ جن فیلوز اور ان کے والدین نے پیشنٹ اور پیڑینٹس سوسائٹی کے فارم بھرے تھے وہ پلیز مجھ سے رابطہ کرلیں تاکہ ہم فیسبک گروپ اور واٹس اپ گروپ تشکیل دے سکیں۔ ہم سب کو ٹرسٹ کی رجسٹریشن مبارک ہو۔ اللہ ہم سب کو تھیلیسیمیا کی موجودہ صورتحال کو بہتر بنانے کی ہمت دے آمین۔ جزاک اللہ خیر pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment