ضروری معلومات۔۔
From the Blog ayesha کیا آپ کو معلوم ہے جو خون آپ کو دیا گیا ہے وہ پیک آربی سی تھے یا ہول بلڈ؟ کیا آپ کو معلوم ہے ہمیں کونسے کمپوننٹ کی ضرورت ہے اور ہمیں کیا مل رہا ہے؟ اگر نہیں تو یہ غلط ہے۔۔ ہمیں ہر بات کا علم ہونا چاہیئے۔ خاص کر جب بات صحت کی ہو۔ مریض اور اس کے والدین کو بیماری سے متعلق ہر چیز کا علم ہونا چاہیئے۔ جب ایک ڈونر خون کا عطیہ دیتا ہے تو وہ ہول بلڈ کہلاتا ہے۔ اس خون سے تین زندگیاں بچانے کے لئے سرخ خونی خلیات, سفید خونی خلیات ، پلازما اور پلیٹلیٹ علحیدہ کرلیئے جاتے ہیں۔ اور تھیلیسیمیا کے مریض کو صرف سرخ خونی خلیات کی ضرورت ہوتی ہے، کافی جگہیوں پہ مشین نہ ہونے کی وجہ سے ہول بلڈ لگایا جاتا ہے جو کہ ان کے لئے نقصان دہ ہے۔ پوسٹ میں موجود تصویریں آپ کی مدد کے لئے دی گئی ہیں، کسی سوال کی صورت میں آپ کمینٹ کریں انشااللہ ہم آپ کی رہنمائی کریں گے۔ pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Would you kiss these lips?
From the Blog pakistanimodelsFrom the blog Pakistan XXX : Would you kiss these lips?, (part of the PakistaniModels.blogspot.com Network) To see pictures, click the headline above.pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment