You need a JavaScript enabled browser to view this website.

. .

Pakistan Blogs - Aggregator and Blogging Network

The most comprehensive roundup of Pakistani blogs, bloggers and the Pakistan blogging community.
Submit Your Blog
Extensive coverage of Pakistani blogs, bloggers and the Pakistan blogging community.
10:29

ضروری معلومات۔۔

From the Blog ayesha کیا آپ کو معلوم ہے جو خون آپ کو دیا گیا ہے وہ پیک آربی سی تھے یا ہول بلڈ؟ کیا آپ کو معلوم ہے ہمیں کونسے کمپوننٹ کی ضرورت ہے اور ہمیں کیا مل رہا ہے؟ اگر نہیں تو یہ غلط ہے۔۔ ہمیں ہر بات کا علم ہونا چاہیئے۔ خاص کر جب بات صحت کی ہو۔ مریض اور اس کے والدین کو بیماری سے متعلق ہر چیز کا علم ہونا چاہیئے۔ جب ایک ڈونر خون کا عطیہ دیتا ہے تو وہ ہول بلڈ کہلاتا ہے۔ اس خون سے تین زندگیاں بچانے کے لئے سرخ خونی خلیات, سفید خونی خلیات ، پلازما اور پلیٹلیٹ علحیدہ کرلیئے جاتے ہیں۔ اور تھیلیسیمیا کے مریض کو صرف سرخ خونی خلیات کی ضرورت ہوتی ہے، کافی جگہیوں پہ مشین نہ ہونے کی وجہ سے ہول بلڈ لگایا جاتا ہے جو کہ ان کے لئے نقصان دہ ہے۔ پوسٹ میں موجود تصویریں آپ کی مدد کے لئے دی گئی ہیں، کسی سوال کی صورت میں آپ کمینٹ کریں انشااللہ ہم آپ کی رہنمائی کریں گے۔ pakistanblogs.blogspot.comRead Full PostComments

https://pakistanblogs.blogspot.com/2018/06/blogged-pages-2662018529.html 2960856429018476488 Pakistani Blog Posts

0 comments :

Submit your blog

Display our badge

Pakistan Blogs Simply insert the following html code in your blog to display our link button.

Disclaimer

All posts on this site are the opinion of their respective authors. PakistanBlogs .blogspot .com aggregates posts from original sources and assumes no responsibility for any expressed opinion and cannot be held liable. All posts posted 'as is' for the purposes of commentary and reference only. You may contact the author(s) by following the "Read Full Post" link with each post.

Contact Us

Please click here to contact us. Thank you.

Blog Archive