مشتاق احمد ویسٹ انڈیز کے کوچ بن گئے
From the Blog cricnama پاکستان کے سابق اسپن ماسٹر اور مشتاق احمد اب ویسٹ انڈیز کی ٹیم کی کوچنگ کریں گے۔ اس سے پہلے وہ پاکستان اور انگلستان کی ٹیموں کے لیے بھی باؤلنگ کوچ کے طور پر ذمہ داریاں ادا کر چکے ہیں۔ ایک منفرد اسپنر کی حیثیت میں مشاق احمد کی پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے کئی نمایاں خدمات ہیں۔ انہوں نے ایک کامیاب لیگ اسپنر کے طور پر قومی دستے کی بہت سی فتوحات میں اہم کردار ادا کیا۔ شاندار بین الااقوامی کیریئر کے اختتام کے بعد مشتاق احمد کوچ کی حیثیت سے مختلف ٹیموں کے ساتھ ذمہ داریوں میں مصروف رہے۔ وہ پاکستان قومی ٹیم اور پاکستان سپر لیگ کے علاوہ انڈین پریمیئر لیگ، سرے اور انگلستان کی کرکٹ ٹیم کے ساتھ بھی باؤلنگ کوچ اور کنسلٹنٹ کے طور پر کام کرتے رہے۔ علاوہ ازیں مشتاق احمد 6 سال تک انگلش دستے کے ساتھ منسلک رہے جس دوران ان کی ٹیم نے ٹی20 عالمی کپ میں فتح حاصل کی اور ایک مرتبہ ایشز سیریز میں بھی شاندارpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment