پاکستان کپ 2018 فیڈرل ایریاز کے نام
From the Blog cricnama پاکستان کپ کے تیسرے سیزن 2018 کا فائنل فیڈرل ایریاز اور خیبرپختونخوا کی ٹیموں کے مابین کھیلا گیا جس میں سابق چیمپیئن فیڈرل ایریاز نے 5 وکٹ سے باآسانی جیت کر اپنے اعزاز کا کامیاب دفاع کرلیا۔ پاکستان کپ کے فائنل میں فیڈرل ایریاز نے ٹاس جیت کر خیبرپختونخوا کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی جو ایک درست فیصلہ ثابت ہوا۔ کے پی ٹیم کی جانب سے خرم منظور اور شان مسعود نے آغاز کیا اور 60 رنز کی شراکت قائم کی مگر خرم 32 رنز بنا کر رن آؤٹ ہو گئے، اس کے بعد محمد حفیظ نے شان مسعود کے ساتھ مل کر رنز کی رفتار کو گرنے نہ دیا۔ دونوں کے مابین 43 کی شراکت قائم ہوئی تاہم شان مسعود 49 گیندوں پر 52 رنز بناکر آؤٹ ہو گئے۔ اب ایک طرف تو تجربہ کار حفیظ ڈٹے رہے مگر دوسرے اینڈ پر وقفے وقفے سے آؤٹ ہونے کی لائن لگ گئ، اسرار اللہ 26 رنز، عمراکمل 1 رنز، عادل امین 22 رنز، حماد اعظم 1 جبکہ محمد عرفان سینئر نے 3 رنز بنائpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment